Invitation for "International Mother Language Day"

ادب نوازی مطلوب
گلشن کلچرل فورم کشمیر کی مشاورتی کونسل نے یہ تجویز ظاہر کی ہے کہ ہم ادبی حلقوں میں سابقہ ریوایتوں کو تبدیل کرکے ایک نئ ریوایت کا آغاز کریں گے۔ تجویز یوں ہے کہ آج سے ہم مفت کتابیں حاصل کرنے کے بجاے معیاری کتابیں خرید کر پڑھنے کی ایک نئ تاریخ رقم کریں گے۔ اور ان خریدی ہوئ کتابوں پر خرچ کیا ہوا پیسہ علمی مشن کے پھیلاؤ میں کام لایں گے۔ فورم فروخت شدہ کتابوں کی مالیت دوسری معیاری کتابوں کو شایع کرنے پر صرف کرے گا۔ اس سلسلے میں ایک مکمل لاحہ عمل وادی کی مقتدر شخصیات کے ساتھ مشاورت کر کےترتیب دیا جاۓ گا۔

تجرباتی طور پر ہم پروفیسر گلشن مجید کا افسانوی مجموعہ "ٹنگہ ڈولمت بر" خواہش مند حضرات کے لیے پیش کرتے ہیں۔ جس کے لیۓ -/٢٠٠ روپے Cash Deposit, pay-tm یا کسی اور طریقے سے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں جمع کرکے اس کی رسید دیۓ گۓ وٹسپ نمبر پر معہ اپنا پوسٹل ایڈرس بیج دیں۔
جوں ہی آپ کی رسید ہمارے پاس پہنچے گی۔ ہم کتاب آپ تک پہنچائیں گے۔
یہ ادب نوازی کا امتحان نہیں بلکہ ایک مشن، ایک تحریک کا آغاز ہے


Gulshan Cultural Forum Kashmir is going to celebrate "International Mother Language Day" in collaboration with State Cultural Academy at Govt. Degree Collage Magam on Feb. 21 (Wednesday) at 12 noon with the aim to interact with students and scholars on the same subject. All concerned are cordially invited to attend the function.

Fill the below form and submit your details :-


First Name* :-
Last Name* :-
Email* :-
Phone/Mobile No* :-
Query/Comments :-

   
events

Notification

dateicon

INVITATION

ادب نوازی مطلوب
لشن کلچرل فورم کشمیر کی مشاورتی کونسل نے یہ تجویز ظاہر کی ہے کہ ہم ادبی حلقوں میں سابقہ ریوایتوں کو تبدیل کرکے ایک نئ ریوایت کا آغاز کریں گے۔ تجویز یوں ہے کہ آج سے ہم مفت کتابیں حاصل کرنے کے بجاے معیاری کتابیں خرید کر پڑھنے کی ایک نئ تاریخ رقم کریں گے۔ اور ان خریدی ہوئ کتابوں پر خرچ کیا ہوا پیسہ علمی مشن کے پھیلاؤ میں کام لایں گے۔ فورم فروخت شدہ کتابوں کی مالیت دوسری معیاری کتابوں کو شایع کرنے پر صرف کرے گا۔ اس سلسلے میں ایک مکمل لاحہ عمل وادی کی مقتدر شخصیات کے ساتھ مشاورت کر کےترتیب دیا جاۓ گا۔

border