HARMONIUM
RABAAB
SARANG
NOUT
BEHEN JOO
ادب نوازی مطلوب لشن کلچرل فورم کشمیر کی مشاورتی کونسل نے یہ تجویز ظاہر کی ہے کہ ہم ادبی حلقوں میں سابقہ ریوایتوں کو تبدیل کرکے ایک نئ ریوایت کا آغاز کریں گے۔ تجویز یوں ہے کہ آج سے ہم مفت کتابیں حاصل کرنے کے بجاے معیاری کتابیں خرید کر پڑھنے کی ایک نئ تاریخ رقم کریں گے۔ اور ان خریدی ہوئ کتابوں پر خرچ کیا ہوا پیسہ علمی مشن کے پھیلاؤ میں کام لایں گے۔ فورم فروخت شدہ کتابوں کی مالیت دوسری معیاری کتابوں کو شایع کرنے پر صرف کرے گا۔ اس سلسلے میں ایک مکمل لاحہ عمل وادی کی مقتدر شخصیات کے ساتھ مشاورت کر کےترتیب دیا جاۓ گا۔